پاکستان اور امریکا کے درمیان کاروباری و سرمایہ کاری تعاون کا نیا باب معروف امریکی سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات اور ٹیکنالوجی ماہرین کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا