محمد زبیر کی تارخی فتح؛ ای اسپورٹس ورلڈکپ کا فائنل جیت کر تاریخ رقم کردی محمد زبیر نے ای اسپورٹس ورلڈکپ میں لاسٹ چانس کوالیفائر کے ذریعے شرکت کی