بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 جون کو خاران اور مستونگ میں دو انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کیے