سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال اس اہم خوشی سے محروم کرسکتا ہے میٹھے کاربونیٹڈ مشروبات کا مسلسل استعمال مردوں اور خواتین دونوں میں تولیدی صحت متاثر کر سکتا ہے