پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2026-27 کے لیے نئی فٹنس پالیسی جاری کردی بورڈ کے منظور شدہ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز ملک بھر میں فٹنس ٹیسٹ منعقد کریں گے، پی سی بی