فالج سے کئی سال قبل جسم پر ظاہر ہونے والی 3 اہم نشانیاں جن افراد کے پٹھے کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ تقریباً 30 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق