سی ایس ایس امتحان کے لیے عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی ایس ایس امتحان کے لیے موجودہ 30 سال کی عمر کی حد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے