جنگ ستمبر کا چوتھا روز، پاک افواج کا بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور دفاع چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے