رضا اللہ کی دھواں دار اننگز، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا