فرنچ رکن پارلیمنٹ کی متعصبانہ حرکت، سڑک سے گزرتی مسلم خاتون کی تصویر کو اے آئی سے تبدیل کر دیا سوشل میڈیا صارفین اور ناقدین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا