کراچی میں 2 روز کے دوران ایم پاکس کا دوسرا کیس سامنے آگیا رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43 ہوگئی ہے