اپر چترال، سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کے ریسکیو کے لیے پاک فوج میدان میں آ گئی امدادی کارروائیوں کے دوران بھاری مشینری استعمال کرتے ہوئے بند سڑکوں سے ملبہ ہٹایا گیا