خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بارود سے بھری دو گاڑیاں تباہ، 4 دہشت گرد ہلاک ترجمان کے مطابق علاقے میں موجود دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے