جاپان کے لیجنڈ فٹ بالر نے عمر کو شکست دے کر فٹ بال میں نئی تاریخ رقم کر دی کازو میورا نے اپنے پروفیشنل کیریئر کا آغاز 1986 میں برازیل کے مشہور کلب سینٹوس سے کیا تھا