آبنائے ہرمز میں جنگ کی نئی لہر، تیل کی قیمت 97 ڈالر کے قریب پہنچ گئی تجزیہ کاروں نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2026 کے اختتام تک تیل کی برآمدات محدود رہیں گی