
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا حکم
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے مسعود خان کو فوری طور پر وطن واپس آنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کے احکامات پر سفیر مسعود خان یکم جولائی کو اپنے عہدے کا چارج ڈپٹی ہیڈ آف مشن کے حوالے کر دیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سفیر مسعود خان کی کارکردگی سے انتہائی ناخوش ہیں، واشنگٹن میں پاکستان کے نئے







