
پنجاب اسمبلی میں ارکان کی معطلی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کے احتجاج کی وجہ سے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، جب کہ قیدیوں کی وین بھی اسمبلی کے باہر پہنچادی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، پنجاب اسمبلی کے باہر قیدیوں کی وین بھی کھڑی کر دی گئیں اور اسمبلی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ صرف ن لیگ اور اتحادیوں







