
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اراکین کا قیادت پر اعتماد کا اظہار
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کردی۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے متفقہ قرارداد منظور کی، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی قیادت







