Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی سی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں سے متعلق بڑے انکشافات کردیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں میں اتحاد کی کمی ہے اور انہیں اس بات کا علم ہی نہیں کہ کب کون سی شارٹ کھیلنی ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنادی۔ گیری کرسٹن

Loading...