
قومی ٹیم نے فلوریڈا میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی کھلاڑیوں کا واپسی کا سفر آج سے شروع ہوجائے گا۔ تاہم کھلاڑیوں نے آج صبح عیدالضحیٰ امریکا میں ہی منائی اور انہوں نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان







