Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عماد وسیم

بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، عماد وسیم

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، وہ میچ ہمارے ہاتھ میں تھا اور مجھے وہ فنش کرنا چاہیے تھا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ اس ایونٹ میں ہم نے مجموعی طور پر اچھا کھیل پیش نہیں کیا، ایک یا دو کھلاڑی

Loading...