Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ بارے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیئے 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ بارے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت سے عوام، مزدور دوست بجٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے، پیپلزپارٹی نے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 تا 30 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بجٹ میں پارلیمنٹیرینز کیلئے ترقیاتی اسکیمیں کم سے کم

Loading...