
گرمی کے پیش نظر ملک میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر ملک میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے، نئے ٹرانسفارمرز کی خریداری صرف اور صرف بین الاقوامی معیار کی خصوصیات کے مطابق ہو۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ، بجلی چوری کی روک تھام اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں







