Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، اس حوالے سے تمام آئینی اور قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور انا ثنااللہ نے  بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔تمام اتحادیوں کو اعتماد لے کراور لیگل ٹیم کے مشورے کے بعد مخصوص نشستوں کے

Loading...