Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مخصوص نشستوں کے کیس میں ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی، احسان افضل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسان افضل کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی۔  بول نیوز کے پروگرام ’بس بہت ہو گیا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسان افضل نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی، حالانکہ پی ٹی

Loading...