
عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم47 کی حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے اور وفاقی ، صوبائی وزرا شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مخصوص نشستوں اور عدت نکاح کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وزرا کی جانب سے مختلف بیانات







