
’کراچی میں بادل برسنے کو تیار ہیں لیکن بلدیاتی حکومت کی کوئی تیاری نہیں‘
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر میں اہم مسئلہ نالوں کی صفائی ہے، بادل برسنے کو تیار ہیں لیکن کے ایم سی کی کوئی تیاری نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ میں زرعی ٹیکس نہیں لگایا گیا، پنجاب اور سندھ کے جاگیرداروں پر ٹیکس نہیں







