
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں پنجاب میں طے شدہ فارمولے سے متعلق اہم انکشافات
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں پنجاب میں طے شدہ فارمولے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کواسپیس دے دی، جنوبی پنجاب کے زیادہ تراضلاع میں اختیارات پیپلزپارٹی کے حوالے کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب کے زیادہ تراضلاع میں تقرروتبالوں کا اختیارپیپلز پارٹی کے حوالے کردیا گیا ہے اور ضلع ملتان میں انتظامی







