Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار

علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ شوہر سے ملنے والے تحائف پر علیحدگی کے بعد بھی بیوی کا حق ہوتاہے، لہذا شوہر اپنی بیوی سے وہ تحائف واپس طلب نہیں کرسکتا کیوں کہ وہ تحائف بیوی کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے شادی کے وقت یا علیحدگی سے پہلے بیوی کو دیے گئے تحائف کی واپسی سے متعلق اپیل پر فیصلہ جاری کردیا۔

Loading...