
پاکستان کی تاریخ کا بدنام ترین وفاقی بجٹ پیش کیا گیا ہے، مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدنام ترین وفاقی بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس آج کے معاشی لحاظ سے بہت اہم ہے، خیبرپختونخوا حکومت کے پہلے 100 دن کی کارکردگی کا جائزہ پیش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ کل ہمارا وفاقی







