Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: عدلیہ میں سول وملٹری ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلئے ایس او پیز جاری

لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں سول وملٹری ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کیے، جس کہا گیا ہے کہ

Loading...