Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح پر ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکالا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات پر مشتمل اپنا اضافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے نوٹ میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے تسلیم کیا کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نااہل قراردیا گیا۔ نوٹ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی جماعت کو

Loading...