وینزویلا کے ساتھ جنگ خارج از امکان نہیں ، ٹرمپ کا انتباہ آئل ٹینکروں کی ضبطگی کا سلسلہ جاری رہے گا اوراس کا انحصار وینزویلا کے اقدامات پرہے، امریکی صدر