
گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید نے انسٹاگرام پر ڈھولکی نائٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جس میں دُلہن دُلہا سمیت مہمان خوب ہلا گلا کرتے نظر آرہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Gohar Rasheed (@mirzagoharrasheed) تقریب







