
کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو اپنی دادی کا کرش قرار دے دیا
بھارت کے معروف کامیڈین سمے رائنا نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اپنی دادی کا کرش قرار دے دیا۔ حال ہی میں بھارت کے معروف کامیڈین سمے رائنا نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے شو کون بنے گا کروڑ پتی کے 16ویں سیزن کی قسط میں شرکت کی۔ شو کے دوران کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو بتایا کہ ’میں اور







