Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت کی ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 18 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرنے اور جامِ شہادت نوش کرنے پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت

Loading...