
اداکارہ حریم سہیل کی مایوں کی تصاویر وائرل
پاکستانی اداکارہ حریم سہیل کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی اداکارہ حریم سہیل نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مایوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بھی وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ کی مایوں کی تقریب کا اہتمام گزشتہ روز کیا گیا جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔







