Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چاہت فتح علی خان کا متھیرا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

گلوکار چاہت فتح علی خان نے میزبان متھیرا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے متھیرا کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے میزبان کے ہمراہ چند ویڈیوز بنوائیں اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں۔ ویڈیو میں وہ مشہور گانا ’بدو بدی‘ گاتے ہوئے میزبان کے قریب آتے اور رومانوی ہوتے بھی دکھائی دیئے

Loading...