Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر برس پڑیں

پاکستان کی نامور میزبان و ماڈل متھیرا نے بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چند روز قبل چاہت فتح علی خان نے متھیرا کے شو میں بنائی گئی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جو وائرل ہوگئی، ویڈیو میں چاہت فتح کی جانب سے  متھیرا کو گلے لگانے کی کوشش اور ان سے ہاتھ ملاتے ہوئے

Loading...