Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وی پی این، اے آئی استعمال کرنے والے سائبر حملوں کی زد میں

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس  استعمال کرنے والے صارفین سائبر حملوں کی زد میں آگئے۔ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ہیکرز کی طرف سے ذاتی معلومات چرانے کےلیے سائبر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سائبر حملوں کی نئی مہم کا کھوج لگایا گیا ہے،

Loading...