Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جان ابراہم کی فلم “دی ڈپلومیٹ” کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم کی فلم “دی ڈپلومیٹ” کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی آنے والی فلم “دی ڈپلومیٹ” کا پوسٹر شیئر کیا ہے، جس کے مطابق یہ فلم 7 مارچ 2025 کو ریلیز ہوگی۔  جان ابراہم نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا: “مجھے یہ کہانی زندگی کی

Loading...
Exit mobile version