Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیف علی خان پر حملہ؛ اداکار کی صحت سے متعلق ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی صحت سے متعلق ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے ڈاکٹر نتن نارائن ڈانگے نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار کی طبیعت کے حوالے سے  بتایا ہے کہ سیف علی خان کی طبیعت میں اب کافی بہتری آئی ہے، وہ چلنے بھی لگے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اب اُنہیں زیادہ تکلیف بھی

Loading...
Exit mobile version