14 دسمبر سے ابتک سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 22 خارجی دہشتگرد ہلاک، 18زخمی
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 14 دسمبر سے ابتک سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 22 خارجی دہشتگرد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 14
