Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خون میں لت پت سیف علی خان کو کس نے اسپتال پہنچایا؟

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے کے واقعے کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سیف علی خان کے گھر پر کوئی گاڑی اس حال میں موجود نہیں تھی کہ جس میں انہیں اسپتال لے جایا جا سکے۔ خون میں لت پت سیف علی خان کو ان کے سب سے بڑے

Loading...
Exit mobile version