سیف علی خان پر چاقو سے حملہ؛ پولیس کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی واقعے سے متعلق پولیس کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سیف علی خان پر جان لیوا حملہ ہونے کے تقریباً 12 گھنٹے بعد ایک مشتبہ شخص کی شناخت کر لی ہے۔ رپورٹ میں ممبئی کرائم برانچ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مشتبہ
