Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چاہت فتح علی خان اور اداکارہ میرا کی گانا گاتے ویڈیو وائرل

منفرد گائیکی کی وجہ سے مشہور چاہت فتح علی خان کی پاکستانی اداکارہ میرا کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں منفرد گائیکی کی وجہ سے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Chahat Fateh

Loading...