منفرد گائیکی کی وجہ سے مشہور چاہت فتح علی خان کی پاکستانی اداکارہ میرا کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں منفرد گائیکی کی وجہ سے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
وائرل ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کو پاکستانی اداکارہ میرا کے ہمراہ مشہور گانا ’ بدوبدی‘ گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ میرا اپنی انگریزی اور چاہت فتح علی خان اپنے گانوں سمیت مختلف بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔




















