Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈیفالٹ کا خطرہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 ملین پاﺅنڈ میگا کرپشن کا اسکینڈل ہے، عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت اشاریئے دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیفالٹ کا خطرہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے،

Loading...
Exit mobile version