Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 63 فلسطینی شہید اور 281 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی دھماکا خیز ہتھیاروں

Loading...
Exit mobile version