Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تاریخ میں پہلی مرتبہ آسکرز کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان

تاریخ میں پہلی مرتبہ آسکرز کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسکر ایوارڈ کی تقریب رواں برس 2 مارچ کو شیڈول ہے لیکن لاس اینجلس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تقریب منسوخ کی جاسکتی ہے، منسوخی کا فیصلہ ہالی وڈ اسٹار ٹام ہینکس، ایما اسٹون، میریل اسٹریپ، اور اسٹیون اسپیلبرگ کی زیر قیادت کمیٹی صورت حال کا تعین کرنے

Loading...
Exit mobile version